پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
سنندج کے موقت امام جمعہ نے استکباری محاذ کی جانب سے مسلمانوں کے ذہن وفکر پر قبضہ کے لئے وسیع پیمانہ پر کی جارہی کوششوں کے تئیں خبردار کیا اور مسلمانوں سے اس سلسلہ میں زیادہ سے زیادہ ہوشیار رہنے کی اپیل کی۔
اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" نے اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعرات اور جمعہ کے ایام میں مغربی کنارے میں تاریخی مذہبی مقام "مسجد ابراہیمی" کو بند کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبرگان رھبر کونسل کے بیان میں آیا ہے کہ دنیا کے آزادی خواہ، انسانی حقوق کے مدافع، اسلامی اور علاقہ ممالک سے ہمارا مطالبہ ہے کہ دنیا کی صورتحال پر بغور نگاہ رکھتے ہوئے عالمی سامراجیت کی سازشوں کا مقابلہ کریں اور ...
مقبوضہ فلسطین کے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہ نما الشیخ زائد صلاح نے اسرائیلی عدالت کی جانب سے رہائی کے بدلے مقبوضہ بیت المقدس کو چھوڑنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔ شیخ صلاح کا کہنا ہے کہ ان کا جینا مرنا مقبوضہ بیت المقدس ...
امام جمعہ ہمدان نے اسلامی بیداری کو تمام انقلابوں اوراسلامی تحریکوں کا سرچشمہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان اپنے اسلامی تشخص پراعتماد کرکے حقیقی سعادت کوپاسکتے ہیں۔
تحریک حسینی پاکستان کے سرپرست اعلٰی نے مذہبی جماعتوں سے کہا کہ اگر وہ واقعاً مخلص ہیں تو آج بالاتفاق امریکہ اور اسرائیل کے اشارے پر شروع کئے جانیوالے موجودہ شرمناک کھیل کی حقیقت سے عوام کو مطلع کریں اور امریکہ ...
امام باڑہ آقا باقر میں مجلس چہلم سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے مشہور عالم دین اور اسکالر مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے کہا: مسلمان آپس میں لڑتے ہیں تو اسلام بدنام ہوتا ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا کہ شام پر سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور پاکستان بھی امریکی موقف کے حمایتی ہیں۔
امیر جماعة الدعوة کراچی کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ کسی بھی اسلامی ملک میں کوئی بھی حکومت ہو، اس کا تعلق کسی بھی فرقے کے ساتھ ہو، امریکا کا مسلمان علاقوں میں داخل ہونا، فوجیں داخل کرنا یہ کسی بھی صورت میں ہمیں برداشت ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...